[pj-news-ticker] [carousel-horizontal-posts-content-slider]

کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق، 359 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 افراد انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 46 ہزار 564 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 359 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔گزشتہ روز اس وبا نے مزید 2 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ جب کہ مثبت کیسز کی شرح 0.77 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 666 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

About jrcp

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

رانا زاہد اقبال صدر لیاقت پور جرنلسٹ رابطہ کونسل پاکستان کے بڑے بھائی کے انتقال پر انتہائی دکھ ہوا ہے

رانا زاہد اقبال صدر لیاقت پور جرنلسٹ رابطہ کونسل پاکستان کے بڑے بھائی کے انتقال ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow