[pj-news-ticker] [carousel-horizontal-posts-content-slider]

کرکٹ کھیلنے کے معاملے میں ہم نہیں بلکہ بھارت دباؤ میں ہے، رمیز راجا

کراچی: رمیز راجا کا کہنا ہے کہ بھارت سے کرکٹ کھیلنے کے معاملے میں دباؤ میں ہم پر نہیں بلکہ بھارت پر ہے، بھارت کو انٹرنیشنل کٹمنٹ کو پورا کرنا ہوگا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے کہا کہ ایشیا کپ اور چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی شمولیت یا عدم شمولیت نہیں، ان کا شاندار انعقاد اہم ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ اب ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کا تصور بدل گیا ہے، اب نظام ایسوسی ایشن کے حوالے کر دیا گیا ہے، آئی سی سی کے کیوریٹرز کی خدمات حاصل کریں گے، بیرون ممالک سے بھی کیوریٹرزمنگوائیں گے۔

About jrcp

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

رانا زاہد اقبال صدر لیاقت پور جرنلسٹ رابطہ کونسل پاکستان کے بڑے بھائی کے انتقال پر انتہائی دکھ ہوا ہے

رانا زاہد اقبال صدر لیاقت پور جرنلسٹ رابطہ کونسل پاکستان کے بڑے بھائی کے انتقال ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

HACK LINKS - TO BUY WRITE IN TELEGRAM - @TomasAnderson777 Hacked Links Hacked Links Hacked Links Hacked Links Hacked Links Hacked Links cryptocurrency exchange vapeshop discount code vapewholesale affiliate link geek bar pulse x betorspin plataforma betorspin login na betorspin hi88 new88 789bet 777PUB Даркнет alibaba66 1xbet 1xbet plinko Tigrinho Interwin