[pj-news-ticker] [carousel-horizontal-posts-content-slider]

الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو سمیت دیگر پر عائد جرمانہ ختم کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو سمیت دیگر پر عائد جرمانہ ختم کردیا۔ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور ان کی جماعت کے دیگر 6 رہنماؤں کے  خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف وزری کا کیس نمٹا دیا، الیکشن کمیشن نے تمام نامزد ملزمان کے خلاف نوٹس پر تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے، جس کے مطابق تمام افراد پر عائد جرمانہ ختم کردیا گیا ہے۔

About jrcp

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

رانا زاہد اقبال صدر لیاقت پور جرنلسٹ رابطہ کونسل پاکستان کے بڑے بھائی کے انتقال پر انتہائی دکھ ہوا ہے

رانا زاہد اقبال صدر لیاقت پور جرنلسٹ رابطہ کونسل پاکستان کے بڑے بھائی کے انتقال ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow